☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذكر البيان بأن استرقاء المرء عند وجود العلل من قدر الله-
Sahih Ibn Hibban
Books← Sahih Ibn Hibban← کتاب: رُقیہ اور تعویذ کے احکام و مسائل← ذكر البيان بأن استرقاء المرء عند وجود العلل من قدر الله-
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 6100 Sahih Ibn Hibban
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلاءِ الزُّبَيْدِيُّ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، الزُّبَيْدِيِّ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو بِالْفُسْطَاطِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلاءِ الزُّبَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ دَوَاءً نَتَدَاوَى بِهِ، وَرُقًى نَسْتَرْقِي بِهَا، وَأَشْيَاءَ نَفْعَلُهَا، هَلْ تَرُدُّ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ؟ قَالَ:" يَا كَعْبُ، بَلْ هِيَ مِنْ قَدَرِ اللَّهِ" ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ حِمْصِيٌّ ثِقَةٌ، وَلَيْسَ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ الْمِصْرِيَّ.
Translation: محمد محی الدین .
عبداللہ بن کعب اپنے والد (سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ) کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اس بارے میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کیا رائے ہے کہ ہم جو دوا استعمال کرتے ہیں، یا جو دم کرتے ہیں یا اس طرح کے دیگر کام کرتے ہیں، تو کیا یہ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ تقدیر کو بدل دیتے ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے کعب! بلکہ یہ بھی اللہ تعالیٰ کی تقدیر کا حصہ ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) عمرو بن حارث حمصی نامی راوی ثقہ ہے، یہ عمرو بن حارث مصری نہیں ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 6100]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: انفرد به المصنف من هذا الطريق «رقم طبعة با وزير 6068»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن لغيره - «أحاديث مشكلة الفقر» (13/ 11).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن لغيره - «أحاديث مشكلة الفقر» (13/ 11). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null