☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر وصف کہ وہ خواب جو بیان کیا جاتا ہے اور وہ جو بیان نہیں کیا جاتا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: خواب کے احکام و مسائل← - ذکر وصف کہ وہ خواب جو بیان کیا جاتا ہے اور وہ جو بیان نہیں کیا جاتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6049 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، شُعْبَةَ ، يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، وَكِيعَ بْنَ عُدُسٍ ، عَمَّهُ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَكِيعَ بْنَ عُدُسٍ يُحَدِّثُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " رُؤْيَا الْمُسْلِمِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَهِيَ عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ يُحَدِّثْ، فَإِذَا حَدَّثَ بِهَا وَقَعَتْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا وکیع بن حُدُس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے چچا رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مسلمان کا خواب نبوت کا چالیسواں جزء ہے اور یہ اپنی اسی حالت پر برقرار رہتا ہے جب تک آدمی اسے بیان نہیں کرتا، جب آدمی اسے بیان کر دے تو یہ واقع ہو جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّؤْيَا/حدیث: 6049]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6049، 6050، 6055، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8267، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5020، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2278، 2279، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2194، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3914، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16433» «رقم طبعة با وزير 6017»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الصحيحة» (120).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن لغيره
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الصحيحة» (120). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث حسن لغيره