☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قصاص (بدلہ لینے) کا بیان - ذکر کہ کاٹنے والے کے دانت پر قصاص باطل ہوتا ہے اگر اس کے بھائی کی ہاتھ اس کے کھینچنے سے نکل جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جرائم (جنايات) کے احکام و مسائل← قصاص (بدلہ لینے) کا بیان - ذکر کہ کاٹنے والے کے دانت پر قصاص باطل ہوتا ہے اگر اس کے بھائی کی ہاتھ اس کے کھینچنے سے نکل جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5998 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، يَحْيَى ، شُعْبَةَ ، قَتَادَةَ ، زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّ رَجُلا قَاتَلَ رَجُلا فَعَضَّ يَدَهُ، فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَعَضُّ أَحَدُكُمْ كَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ؟! وَأَبْطَلَهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ جھگڑا کیا اور اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا (دوسرے نے ہاتھ کو کھینچا) تو اس کے سامنے کے دانت گر گئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے ایک شخص یوں کاٹتا ہے، جس طرح اونٹ کاٹتا ہے؟“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (اس کے دانتوں کے ضائع ہونے کو رائیگاں قرار دیا)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجِنَايَاتِ/حدیث: 5998]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6892، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1673، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5998، 5999، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1416، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2421، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2657، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17720، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20143» «رقم طبعة با وزير 5966»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري