☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن باتوں کا کہنا مکروہ ہے اور جن کا مکروہ نہیں، کا بیان - ذکر بیان کہ انسان کی زبان اس کے لیے سب سے زیادہ خوفناک چیز ہے، اللہ ہمیں اور ہر مسلمان کو اس کے شر سے محفوظ رکھے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← جن باتوں کا کہنا مکروہ ہے اور جن کا مکروہ نہیں، کا بیان - ذکر بیان کہ انسان کی زبان اس کے لیے سب سے زیادہ خوفناک چیز ہے، اللہ ہمیں اور ہر مسلمان کو اس کے شر سے محفوظ رکھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5700 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ ، سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ، قَالَ: " قُلْ: رَبِّيَ اللَّهُ، ثُمَّ اسْتَقِمْ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَشَدُّ تَخَافُ عَلَيَّ؟" فَأَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلِسَانِ نَفْسِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے کسی ایسی چیز کے بارے میں بتائیے جسے میں مضبوطی سے تھام لوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم یہ کہو «رَبِّيَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقِمْ» ”میرا پروردگار اللہ تعالیٰ اور پھر استقامت اختیار کرو۔“”راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو میرے بارے میں سب سے زیادہ اندیشہ کس بات کا ہے؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی زبان پکڑی اور فرمایا: ” «هَذَا» ”اس کا۔“” [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5700]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 38، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 942، 5698، 5699، 5700، 5702، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7969، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11425، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2410، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3972، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15655» «رقم طبعة با وزير 5670»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح