عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، شَرِيكُ بْنُ أَبِي نَمِرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ لِلنِّسَاءِ وَسَطُ الطَّرِيقِ" ، قَالَ الشَّيْخُ: قَوْلُهُ" لَيْسَ لِلنِّسَاءِ وَسَطُ الطَّرِيقِ": لَفْظَةُ إِخْبَارٍ مُرَادُهَا الزَّجْرُ عَنْ شَيْءٍ مُضْمَرٍ فِيهِ، وَهُوَ مُمَاسَّةُ النِّسَاءِ الرِّجَالَ فِي الْمَشْيِ، إِذْ وَسَطُ الطَّرِيقِ الْغَالِبُ عَلَى الرِّجَالِ سُلُوكُهُ، وَالْوَاجِبُ عَلَى النِّسَاءِ أَنْ يَتَخَلَّلْنَ الْجَوَانِبَ حَذَرَ مَا يُتَوَقَّعُ مِنْ مُمَاسَّتِهِمْ إِيَّاهُنَّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خواتین کو راستے کے درمیان میں چلنے کا حق نہیں ہے۔“ شیخ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان: ”خواتین کو راستے میں چلنے کا حق نہیں ہے۔“ اس سے مراد لفظی طور پر اطلاع دینا ہے لیکن اصل مراد اس چیز سے منع کرنا ہے جو اس میں پوشیدہ ہے اور وہ یہ کہ خواتین چلتے ہوئے مردوں کے ساتھ چلیں کیونکہ عام طور پر راستے کے درمیان میں مرد ہی چلتے ہیں تو خواتین کے لیے یہ بات لازم ہے کہ وہ راستے کے اطراف میں علیحدہ ہو کر چلیں تاکہ وہ مردوں کے ساتھ لگنے سے بچ سکیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5601]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5601، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2687» «رقم طبعة با وزير 5572»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الصحيحة» (856).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن لغيره
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (856). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث حسن لغيره