☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ بیان کہ کسی کے لیے نبیذ پینا جائز ہے اگر وہ اسے نشہ آور حالت میں نہ ملائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: مشروبات کے احکام و مسائل← پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ بیان کہ کسی کے لیے نبیذ پینا جائز ہے اگر وہ اسے نشہ آور حالت میں نہ ملائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5385 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، أُمِّهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ بِالأَبُلَّةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كُنَّا نَنْبِذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سِقَاءٍ يُوكَى أَعْلاهُ، نَنْبِذُهُ غُدْوَةً، فَيَشْرَبُهُ عَشِيًّا، وَنَنْبِذُهُ عَشِيًّا، فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے مشکیزے میں نبیذ تیار کیا کرتے تھے جس کے منہ کو بند کر دیا جاتا تھا۔ ہم صبح کے وقت نبیذ تیار کرتے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شام کے وقت اسے پی لیتے تھے اور اگر ہم شام کے وقت تیار کرتے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کے وقت اسے پی لیتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَشْرِبَةِ/حدیث: 5385]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2005، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5385، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3711، 3712، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1871، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3398، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 33، 17506، 17507، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24835» «رقم طبعة با وزير 5361»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم