☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پینے کے آداب کا بیان - یہ وصف کہ اگر پانی یا مشروب لایا جائے اور گروہ موجود ہو، تو انسان کیا کرے جب وہ پینا چاہے اور دوسروں کو پلائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: مشروبات کے احکام و مسائل← پینے کے آداب کا بیان - یہ وصف کہ اگر پانی یا مشروب لایا جائے اور گروہ موجود ہو، تو انسان کیا کرے جب وہ پینا چاہے اور دوسروں کو پلائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5335 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِشَرَابٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ غُلامٌ، وَعَنْ يَسَارِهِ الأَشْيَاخُ، فَقَالَ لِلْغُلامِ: " أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَ هَؤُلاءِ؟ فَقَالَ: لا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، لا أُوثِرُ بِنَصِيبِي مِنْكَ أَحَدًا، قَالَ: فَتَلَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَدِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سہل بن ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں مشروب پیش کیا گیا، آپ کے دائیں طرف ایک لڑکا بیٹھا ہوا تھا اور بائیں طرف بڑی عمر کے افراد تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لڑکے سے کہا: ”کیا تم مجھے اس بات کی اجازت دو گے کہ یہ میں پہلے ان لوگوں کو دے دوں؟“ اس نے عرض کی: جی نہیں! اللہ کی قسم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ کی طرف سے آنے والے اپنے حصے میں میں کسی کے لیے ایثار نہیں کروں گا۔ راوی کہتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ برتن اس کے ہاتھ میں تھما دیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَشْرِبَةِ/حدیث: 5335]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2351، 2366، 2451، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2030، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5335، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6839، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14784، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23288» «رقم طبعة با وزير 5311»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1771): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1771): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين