☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عقیقہ کا بیان - یہ بیان کہ انس نے ایک بکری کے بارے میں کہا تو ہر ایک کے لیے ایک بکری مراد تھی
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل← عقیقہ کا بیان - یہ بیان کہ انس نے ایک بکری کے بارے میں کہا تو ہر ایک کے لیے ایک بکری مراد تھی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5310 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، ابْنِ خُثَيْمٍ ، يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ ، حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، فَسَأَلْنَاهَا عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَأَخْبَرَتْنَا أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یوسف بن ماہک بیان کرتے ہیں: ہم سیدہ حفصہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم نے ان سے عقیقے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں یہ بات بتائی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (عقیقے میں قربان کی جائے گی)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5310]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5308، 5310، 5311، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7678، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2833، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1513، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3163، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19333، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24662» «رقم طبعة با وزير 5286»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (4/ 389 / 1166).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (4/ 389 / 1166). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح