☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھانے کے آداب کا بیان - یہ مستحب ہے کہ کھانے سے پہلے اپنی پلیٹ یا دسترخوان ڈھانپے، تاکہ برکت ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل← کھانے کے آداب کا بیان - یہ مستحب ہے کہ کھانے سے پہلے اپنی پلیٹ یا دسترخوان ڈھانپے، تاکہ برکت ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5207 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ، ابْنُ وَهْبٍ ، قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا ثَرَدَتْ، غَطَّتْهُ حَتَّى يَذْهَبَ فَوْرُهُ، ثُمَّ تَقُولُ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْبَرَكَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ جب وہ ثرید بناتی تھیں، تو اسے ڈھانپ دیتی تھیں یہاں تک کہ اس کی گرمی رخصت ہو جاتی تھی، پھر وہ یہ فرماتی تھیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”یہ برکت میں اضافے کا باعث ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5207]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5207، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7217، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2091، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14744، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27600» «رقم طبعة با وزير 5184»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (392 و 659).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (392 و 659). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث حسن