☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- اس بات کا بیان کہ «عمرٰی» کا حق اسی شخص کے لیے ثابت ہوتا ہے جسے اس میں رہنے کے لیے مقرر کیا گیا ہو۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: عارضی ملکیت کے احکام و مسائل← - اس بات کا بیان کہ «عمرٰی» کا حق اسی شخص کے لیے ثابت ہوتا ہے جسے اس میں رہنے کے لیے مقرر کیا گیا ہو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5131 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا عُمْرَى، وَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” «الْعُمْرَىٰ» (درست نہیں ہے) جو شخص کوئی چیز عمریٰ کرتا ہے تو وہ اس کی ملکیت ہو گی (جسے عمریٰ کے طور پر دی گئی)۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرُّقْبَى وَالعُمْرَى/حدیث: 5131]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «خرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5131، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3755، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2379، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8807، والبزار فى (مسنده) برقم: 8000، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 23062» «رقم طبعة با وزير 5109»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - المصدر نفسه (6/ 50).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - المصدر نفسه (6/ 50). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن