☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- اس خبر کا بیان جو صراحتاً اولاد کے درمیان عطیہ میں ایثار کے عدمِ جواز پر دلالت کرتی ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تحفہ و عطیہ کے احکام و مسائل← - اس خبر کا بیان جو صراحتاً اولاد کے درمیان عطیہ میں ایثار کے عدمِ جواز پر دلالت کرتی ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5102 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، جَرِيرٌ ، عَاصِمٍ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، أَنَّ أَبَاهُ أَعْطَاهُ غُلامًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا هَذَا الْغُلامُ؟" قَالَ: غُلامٌ أَعْطَانِيهِ أَبِي، قَالَ: " فَكُلُّ إِخْوَتِكَ أَعْطَاهُ كَمَا أَعْطَاكَ؟" قَالَ: لا، قَالَ:" فَارْدُدْهُ"، وَقَالَ لأَبِيهِ:" لا تُشْهِدْنِي عَلَى جَوْرٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد نے انہیں غلام عطیے کے طور پر دیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کس کا غلام ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: یہ وہ غلام ہے جو میرے والد نے مجھے عطا کیا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا انہوں نے تمہارے تمام بھائیوں کو اسی طرح عطا کیا ہے، جس طرح تمہیں عطا کیا ہے؟“ سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ نے عرض کی: جی نہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم اسے واپس کر دو۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے والد سے فرمایا: ”تم کسی زیادتی کے کام میں مجھے گواہ نہ بناؤ۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الهِبَةِ/حدیث: 5102]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2586، 2587، 2650، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1623، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2782، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1065، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5097، 5098، 5099، 5100، 5102، 5103، 5104، 5105، 5106، 5107، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3542، 3543، 3544، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1367، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2375، 2376، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12115، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2962، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18645» «رقم طبعة با وزير 5080»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما