☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- اس وضاحت کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول «فارجعه» کا مطلب یہ تھا کہ یہ کام حق کے خلاف تھا۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تحفہ و عطیہ کے احکام و مسائل← - اس وضاحت کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول «فارجعه» کا مطلب یہ تھا کہ یہ کام حق کے خلاف تھا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5101 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَتِ امْرَأَةُ بَشِيرٍ:" انْحَلِ ابْنِي هَذَا غُلامًا، وَأَشْهِدْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ، يَعْنِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَلَهُ إِخْوَةٌ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَأَعْطَيْتُ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ مِثْلَ مَا أَعْطَيْتُهُ؟" فَقَالَ: لا، فَقَالَ:" لا يَصْلُحُ هَذَا، وَإِنِّي لا أَشْهَدُ إِلا عَلَى الْحَقِّ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بشیر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے کہا: آپ میرے اس بیٹے کو غلام عطیے کے طور پر دیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بارے میں گواہ بنا لیں، تو انہوں نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کے والد سے) دریافت کیا: ”کیا اس کے اور بھی بھائی ہیں؟“ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم نے ان میں سے ہر ایک کو اسی طرح عطیہ دیا ہے، جس طرح اسے دیا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: جی نہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ درست نہیں ہے اور میں صرف حق بات پر گواہ بنتا ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الهِبَةِ/حدیث: 5101]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1624، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5101، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3545، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12120، 12121، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14716، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 5841، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 5080» «رقم طبعة با وزير 5079»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الإرواء» (6/ 42): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الإرواء» (6/ 42): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح