☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع کا بیان - بیان کہ اگر کھجور کا درخت گُبھا (پھول) نکلنے کے بعد فروخت کیا جائے تو پھل بیچنے والے کا ہوگا جب تک خریدار کے حق میں شرط نہ ہو۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل← بیع کا بیان - بیان کہ اگر کھجور کا درخت گُبھا (پھول) نکلنے کے بعد فروخت کیا جائے تو پھل بیچنے والے کا ہوگا جب تک خریدار کے حق میں شرط نہ ہو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4921 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ اشْتَرَى نَخْلا بَعْدَمَا أُبِّرَتْ وَلَمْ يَشْتَرِطْ ثَمَرَهَا فَلا شَيْءَ لَهُ، وَمَنِ اشْتَرَى عَبْدًا وَلَمْ يَشْتَرِطْ مَالَهُ فَلا شَيْءَ لَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص پیوند کاری ہو جانے کے بعد کھجور کا درخت خریدے اور (سودا کرتے ہوئے) اس کے پھل کی شرط عائد نہ کرے تو اسے کچھ نہیں ملے گا اور جو شخص غلام خریدتے ہوئے اس کے پاس موجود مال کی شرط عائد نہ کرے اسے کچھ نہیں ملے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 4921]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4921، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2603، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 1914، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5517، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 5586» «رقم طبعة با وزير 4900»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (1314)، «البيوع»: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (1314)، «البيوع»: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري