☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صلح و جنگ بندی کا بیان - وہ خبر جو اس قول کو باطل کرتی ہے کہ اس سنت کو صرف جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← صلح و جنگ بندی کا بیان - وہ خبر جو اس قول کو باطل کرتی ہے کہ اس سنت کو صرف جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4876 صحیح ابن حبان
شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، خَالِدٌ ، خَالِدٍ ، الْحَكَمِ بْنِ الأَعْرَجِ ، مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: " بَايَعَ النَّاسُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ وَهُوَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ وَأَنَا رَافِعٌ غُصْنًا مِنْ أَغْصَانِهَا عَنْ وَجْهِهِ، فَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ، وَلَكِنْ بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لا نَفِرَّ وَهُمْ يَوْمَئِذٍ أَلْفٌ وَأَرْبَعُ مِئَةٍ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: الصَّحِيحُ أَلْفٌ وَخَمْسُ مِئَةٍ عَلَى مَا قَالَهُ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: پھر حدیبیہ کے موقع پر لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت درخت کے نیچے موجود تھے، میں نے اس درخت کی ایک شاخ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چہرے سے اوپر اٹھا رکھی تھی۔ ہم نے موت پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت نہیں کی تھی بلکہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت اس بات پر کی تھی کہ ہم فرار اختیار نہیں کریں گے۔ اس دن لوگوں کی تعداد ایک ہزار چار سو تھی۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ کہتے ہیں:) درست یہ ہے کہ صحابہ کرام کی تعداد ایک ہزار پانچ سو تھی، جیسا کہ سعید بن مسیب نے بیان کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4876]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1858، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4551، 4876، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16653، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20619» «رقم طبعة با وزير 4856»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله. * [أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ خَالِدٍ] قال الناشر: انظر «إتحاف المهرة» (13/ 392) للحافظ ابن حجر.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. * [أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ خَالِدٍ] قال الناشر: انظر «إتحاف المهرة» (13/ 392) للحافظ ابن حجر. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إس