☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صلح و جنگ بندی کا بیان - ایک خبر جس نے سطحی علم رکھنے والوں کو یہ وہم دیا کہ حدیبیہ کے دن مسلمانوں کی تعداد مذکورہ تعداد سے کم تھی۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← صلح و جنگ بندی کا بیان - ایک خبر جس نے سطحی علم رکھنے والوں کو یہ وہم دیا کہ حدیبیہ کے دن مسلمانوں کی تعداد مذکورہ تعداد سے کم تھی۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4875 صحیح ابن حبان
جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِئَةٍ، فَبَايَعْنَاهُ وَعُمَرُ آخِذٌ بِيَدِهِ تَحْتَ الشَّجَرَةِ وَهِيَ السَّمُرَةُ، وَقَالَ: بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لا نَفِرَّ، وَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر ہماری تعداد ایک ہزار چار سو تھی، ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے درخت کے نیچے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دستِ مبارک پکڑا ہوا تھا، وہ سمرہ کا درخت تھا، انہوں نے بتایا کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت اس بات پر کی تھی کہ ہم فرار اختیار نہیں کریں گے، ہم نے موت پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت نہیں کی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4875]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1856، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4875، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4169، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1591، 1594، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2498، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14330، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1312» «رقم طبعة با وزير 4855»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح