☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ یومِ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والوں کے لیے جہنم میں داخلے کا نفی (نعوذ باللہ) ثابت نہیں کیا گیا۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ یومِ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والوں کے لیے جہنم میں داخلے کا نفی (نعوذ باللہ) ثابت نہیں کیا گیا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4799 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، اللَّيْثُ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ عَبْدًا لِحَاطِبٍ جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْكُو حَاطِبًا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُ لَيَدْخُلُ حَاطِبٌ النَّارَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَذَبْتَ، إِنَّهُ لا يَدْخُلُهَا، إِنَّهُ شَهِدَ بَدْرًا، وَالْحُدَيْبِيَةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کا ایک غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کی شکایت کی، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! بے شک سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ جہنم میں جائیں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے غلط کہا ہے، وہ اس میں نہیں جائے گا، اس نے غزوہ بدر اور صلح حدیبیہ میں شرکت کی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4799]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2495، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4797، 4799، 4802، 7120، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5345، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8238، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4653، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3860، 3863، 3864، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14708» «رقم طبعة با وزير 4779»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخريج فقه السيرة»، «الصحيحة» (2160): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «تخريج فقه السيرة»، «الصحيحة» (2160): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم