☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب شہادت کی فضیلت - اس بیان کا ذکر کہ شہید قیامت کے دن اپنے خاندان کے ستر افراد کے لیے شفاعت کرے گا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← باب شہادت کی فضیلت - اس بیان کا ذکر کہ شہید قیامت کے دن اپنے خاندان کے ستر افراد کے لیے شفاعت کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4660 صحیح ابن حبان
عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمُعَدَّلُ ، جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ ، يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ الذِّمَارِيُّ ، نِمْرَانَ بْنِ عُتْبَةَ الذِّمَارِيِّ ، أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، أَبَا الدَّرْدَاءِ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمُعَدَّلُ بِالْفُسْطَاطِ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ الذِّمَارِيُّ ، عَنْ نِمْرَانَ بْنِ عُتْبَةَ الذِّمَارِيِّ ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ الدَّرْدَاءِ وَنَحْنُ أَيْتَامٌ صِغَارٌ، فَمَسَحَتْ رُؤُوسَنَا، وَقَالَتْ: أَبْشِرُوا يَا بَنِيَّ، فَإِِنِّي أرجو أَنْ تَكُونُوا فِي شَفَاعَةِ أَبِيكُمْ، فَإِِنِّي سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الشَّهِيدُ يَشْفَعُ فِي سَبْعِينَ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نمران بن عقبہ ذماری بیان کرتے ہیں: ہم سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم اس وقت یتیم اور کم سن تھے، انہوں نے ہمارے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اے میرے بچو! تمہیں خوشخبری ہو کیونکہ مجھے یہ امید ہے تمہیں تمہارے والد کی شفاعت نصیب ہوگی، میں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”شہید اپنے گھر والوں میں سے ستر افراد کی شفاعت کرے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4660]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4660، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2522، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18598، والبزار فى (مسنده) برقم: 4085» «رقم طبعة با وزير 4641»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2277).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2277). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null