☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے اپنی رعایا میں اپنے پاس موجود چیز بانٹنے کا استحباب اگرچہ وہ تھوڑی ہو اور سب کے لیے کافی نہ ہو۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے اپنی رعایا میں اپنے پاس موجود چیز بانٹنے کا استحباب اگرچہ وہ تھوڑی ہو اور سب کے لیے کافی نہ ہو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4498 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، إِِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَنَا تَمْرًا، فَأَصَابَنِي مِنْهَا خَمْسُ أَوْ أَرْبَعُ تَمَرَاتٍ". قَالَ: فَرَأَيْتُ الْحَشَفَةَ هِيَ أَشَدُّ لِضِرْسِي . قَالَ: قَالَ: فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " إِِنَّ أَبْخَلَ النَّاسِ، مَنْ بَخِلَ بِالسَّلامِ، وَأَعْجَزَ النَّاسِ، مَنْ عَجَزَ عَنِ الدُّعَاءِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمارے درمیان کھجوریں تقسیم کیں، تو مجھے ان میں سے پانچ یا شاید چھ کھجوریں [ملیں] ۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ان میں سے ایک کھجور میری داڑھ کے لیے انتہائی سخت تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ اس پر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے زیادہ بخیل وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں کنجوسی سے کام لے اور لوگوں میں سب سے عاجز وہ شخص ہے جو دعا بھی نہ کر سکے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4498]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5411، 5441، 5442، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4498، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7171، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6698، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2474، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4157، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8080» «رقم طبعة با وزير 4481»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (601) - مرفوعاً -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (601) - مرفوعاً -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم