☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر اس حکم کا کہ اگر نذر ماننے والا اپنی نذر پوری کرنے سے پہلے مر جائے تو اس کی نذر پوری کی جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نذروں کے احکام و مسائل← - ذکر اس حکم کا کہ اگر نذر ماننے والا اپنی نذر پوری کرنے سے پہلے مر جائے تو اس کی نذر پوری کی جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4393 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِِنَّ " أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذَرٌ لَمْ تَقْضِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْضِهِ عَنْهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا، انہوں نے عرض کی: میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے ذمے ایک نذر تھی جسے انہوں نے پورا نہیں کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی طرف سے تم اسے پورا کر دو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النُّذُورِ/حدیث: 4393]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2761، 6698، 6959، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1638، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4393، 4394، 4395، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3661، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3307، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1546، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2132، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 417، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8330، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1918، والحميدي فى (مسنده) برقم: 532، وأبو» «رقم طبعة با وزير 4377»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق على صحيح زوائد البزار» (رقم 1347): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق على صحيح زوائد البزار» (رقم 1347): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما