☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر اس خبر کا جو بعض عالموں کو یہ وہم دلا سکتا ہے کہ سعد بن ابراہیم نے یہ خبر اپنے والد سے نہیں سنی
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: قسموں کے احکام و مسائل← - ذکر اس خبر کا جو بعض عالموں کو یہ وہم دلا سکتا ہے کہ سعد بن ابراہیم نے یہ خبر اپنے والد سے نہیں سنی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4372 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، إِِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَبِيهِ ، سَعْدُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، أَبِيهِ ، جُبَيْرٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا حِلْفَ فِي الإِِسْلامِ، وَأَيُّمَا حِلْفٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَإِِنَّ الإِِسْلامَ لَمْ يَزِدْهُ إِِلا شِدَّةً" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ سَعْدُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جُبَيْرٍ ، وَسَمِعَهُ مِنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ. فَالإِِسْنَادَانِ مَحْفُوظَانِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اسلام میں حلف کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور زمانہ جاہلیت میں جو حلف تھا اسلام نے اس کی شدت میں اضافہ ہی کیا ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ روایت سعد بن ابراہیم نے اپنے والد کے حوالے سے سیدنا جبیر رضی اللہ عنہ سے سنی ہے، انہوں نے یہ روایت نافع بن جبیر کے حوالے سے ان کے والد سے سنی ہے تو اس کی دونوں سندیں محفوظ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَيْمَانِ/حدیث: 4372]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2530، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4371، 4372، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2889، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6385، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2925، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12649، 12650، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17034» «رقم طبعة با وزير 4357»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما