☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر اس خبر کا جو اس بات کی دلیل ہے کہ اگر کسی کا بھائی مسلمان اس کے لیے قسم کھائے تو اسے اس کی قسم پر تصدیق کرنی چاہیے خواہ اسے اس کے برخلاف علم ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: قسموں کے احکام و مسائل← - ذکر اس خبر کا جو اس بات کی دلیل ہے کہ اگر کسی کا بھائی مسلمان اس کے لیے قسم کھائے تو اسے اس کی قسم پر تصدیق کرنی چاہیے خواہ اسے اس کے برخلاف علم ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4336 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَأَى عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلا سَرَقَ، فَقَالَ عِيسَى: أَسَرَقْتَ؟ قَالَ: كَلا وَالَّذِي لا إِِلَهَ إِِلا هُوَ. فَقَالَ عِيسَى: آمَنْتُ بِاللَّهِ، وَكَذَّبْتُ عَيْنِي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے چوری کی، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے دریافت کیا: کیا تم نے چوری کی ہے؟ اس نے جواب دیا: جی نہیں، اس ذات کی قسم «لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ» ”جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے“ (میں نے چوری نہیں کی ہے) تو سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے کہا: میں اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہوں اور میں اپنی آنکھوں کو غلط قرار دیتا ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَيْمَانِ/حدیث: 4336]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3444، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2368، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4336، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 5442، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5960، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2102، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20647، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8270، 9095، والبزار فى (مسنده) برقم: 8735، 9396» «رقم طبعة با وزير 4321»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المشكاة» (5050 / التحقيق الثاني): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «المشكاة» (5050 / التحقيق الثاني): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح