☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفقہ کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ یتیم کے ولی پر واجب ہے کہ وہ اپنی پرورش میں موجود یتیموں اور اپنے بچوں کے درمیان نفقہ میں تساوی کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل← نفقہ کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ یتیم کے ولی پر واجب ہے کہ وہ اپنی پرورش میں موجود یتیموں اور اپنے بچوں کے درمیان نفقہ میں تساوی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4244 صحیح ابن حبان
إِِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعُمَرِيُّ ، وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ ، جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعُمَرِيُّ بِالْمَوْصِلِ وَالْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مِمَّا أَضْرِبُ مِنْهُ يَتِيمِي؟ قَالَ:" مِمَّا كُنْتَ ضَارِبًا مِنْهُ وَلَدَكَ غَيْرَ وَاقٍ مَالَكَ بِمَالِهِ، وَلا مُتَأَثِّلٍ مِنْ مَالِهِ مَالا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں اپنے ہاں زیر پرورش یتیم بچے کو کس چیز کے ذریعے ماروں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس چیز سے جس کے ذریعے تم اپنے بیٹے کو مارتے ہو، تم اس زیر پرورش یتیم کے مال کے ذریعے اپنے مال کو بچانے کی کوشش نہ کرو اور اس کے ذریعے اپنے مال میں اضافہ کرنے کی کوشش نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4244]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4244، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11107، والطبراني فى (الصغير) برقم: 244» «رقم طبعة با وزير 4230»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الروض النضير» (249).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الروض النضير» (249). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null