☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفقہ کا بیان - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کی صفت کا ذکر کہ وہ اسے ضائع کرے جس کا وہ قوت دیتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل← نفقہ کا بیان - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کی صفت کا ذکر کہ وہ اسے ضائع کرے جس کا وہ قوت دیتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4241 صحیح ابن حبان
ابْنُ خُزَيْمَةَ ، أَبُو زُرْعَةَ الرَّازِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ ، أَبِيهِ ، طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، خَيْثَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الرَّازِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو إِِذْ جَاءَهُ قَهْرَمَانٌ لَهُ فَدَخَلَ، فَقَالَ: أَعْطَيْتَ الرَّقِيقَ قُوتَهُمْ؟ قَالَ: لا. قَالَ: فَانْطَلِقْ فَأَعْطِهِمْ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَفَى بِالْمَرْءِ إِِثْمًا أَنْ يَحْبِسَ عَمَّا يَمْلِكُ قُوتَهُمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
خیثمہ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اسی دوران ان کا منشی ان کے پاس آیا تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے دریافت کیا: ”کیا تم نے غلاموں کو ان کی خوراک دے دی ہے؟“ اس نے جواب دیا: جی نہیں، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تم جاؤ اور وہ انہیں ادا کر دو، کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ادائیگی نہ کرے جن کی خوراک اس کے ذمے ہو۔““ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4241]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 996، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4240، 4241، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1520، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1692، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 15796، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6606، والحميدي فى (مسنده) برقم: 610» «رقم طبعة با وزير 4227»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» -أيضا-: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» -أيضا-: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم