☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ مرد پر لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ حسنِ معاشرت کرے تاکہ زندگی کا تسلسل خوشگوار رہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ مرد پر لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ حسنِ معاشرت کرے تاکہ زندگی کا تسلسل خوشگوار رہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4179 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، سُفْيَانُ ، أَبِي الزِّنَادِ ، الأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، وَلَنْ تَصْلُحَ لَكَ عَلَى طَرِيقَةٍ، وَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَبِهَا عِوَجٌ، وَإِنَّ تُرِدْ إِقَامَتَهَا تَكْسِرْهَا، وَكَسْرُهَا طَلاقُهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بے شک عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے، تم اسے کسی بھی طریقے سے سیدھا نہیں کر سکتے، اگر تم اس کے ٹیڑھے پن سمیت اس سے نفع حاصل کر سکتے ہو تو کر لو، اگر تم اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو اسے توڑ دو گے (یا کسی راوی نے شاید یہ وضاحت کی ہے) اسے توڑنے سے مراد اسے طلاق دینا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4179]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3331، 5184، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1468، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4179، 4180، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9095، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1188، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14840، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9655، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1202» «رقم طبعة با وزير 4167»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3517): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3517): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح