☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ مرد کو اپنی بیوی سے جس حال میں چاہے ہمبستری کرنا جائز ہے بشرطیکہ وہ تخلیق کی جگہ (یعنی موضعِ حرث) میں ہو۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ مرد کو اپنی بیوی سے جس حال میں چاہے ہمبستری کرنا جائز ہے بشرطیکہ وہ تخلیق کی جگہ (یعنی موضعِ حرث) میں ہو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4166 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ بِتُسْتَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ يُحَدِّثُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَتِ الْيَهُودُ" إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا أَتَى امْرَأَتَهُ وَهِيَ مُجَبِّيَةٌ، جَاءَ وَلَدُهُ أَحْوَلَ، فَنَزَلَتْ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223 إِنْ شَاءَ مُجِيبَةً، وَإِنْ شَاءَ غَيْرَ مُجِيبَةٍ، إِذَا كَانَ فِي صِمَامٍ وَاحِدٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ یہود نے یہ کہا: جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ پچھلی طرف سے صحبت کرتا ہے تو اس کا بچہ بھینگا ہوتا ہے، تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ﴾ [سورة البقرة: 223] ”تمہاری بیویاں تمہارے کھیت ہیں، تم اپنے کھیت میں جس طرف سے چاہو آؤ۔“ (راوی کہتے ہیں) تو اب آدمی اگلی طرف سے کرے یا پیچھے کی طرف سے کرے، جبکہ صحبت کا مقام ایک ہی ہونا چاہیے (تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4166]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4528، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1435، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4166، 4197، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2163، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2978 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1925، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 366، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14212، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1300» «رقم طبعة با وزير 4154»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الآداب» (99): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الآداب» (99): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح