☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نکاح کی حرمت کا بیان - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر اس فعل سے منع کیا گیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← نکاح کی حرمت کا بیان - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر اس فعل سے منع کیا گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4116 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبِرْتِيًّ ، عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيُّ ، الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، الْفُضَيْلِ ، أَبِي حَرِيزٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبِرْتِيًّ بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيُّ ، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى الْفُضَيْلِ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ ، أَنَّ عِكْرِمَةَ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُزَوَّجَ الْمَرْأَةُ عَلَى الْعَمَّةِ، وَالْخَالَةِ، قَالَ: إِنَّكُنَّ إِذَا فَعَلْتُنَّ ذَلِكَ قَطَعْتُنَّ أَرْحَامَكُنَّ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ:" أَبُو حَرِيزٍ: اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ قَاضِي سِجِسْتَانَ، وَأَبُو حَرِيزٍ مَوْلَى الزُّهْرِيِّ ضَعِيفٌ وَاهِيٌ، اسْمُهُ سُلَيْمُ وَجَمِيعًا يَرْوِيَانِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ”کسی عورت کے ساتھ اس کی پھوپھی یا خالہ پر نکاح کیا جائے“ (یعنی اپنی بیوی کی بھانجی یا بھتیجی کے ساتھ شادی کی جائے)۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا ہے: ”تم خواتین جب ایسا کرو گی، تو تم رشتے داری کے حقوق کو پامال کرنے کی مرتکب ہو گی۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوحریز نامی راوی کا نام عبداللہ بن حسین ہے، یہ سجستان کا قاضی تھا، جبکہ جو ابوحریز زہری کا آزاد کردہ غلام ہے، یہ ضعیف اور واہی ہے، اس کا نام سلیم ہے، ان دونوں نے زہری کے حوالے سے روایات نقل کی ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4116]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4116، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1125، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3599، والطبراني فى(الكبير) برقم: 11805» «رقم طبعة با وزير 4104»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «ضعيف أبي داود» (352).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «ضعيف أبي داود» (352). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث حسن