☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر اس اجازت کا کہ منگنی کرنے والا عورت کو عقد سے پہلے دیکھ سکتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← - ذکر اس اجازت کا کہ منگنی کرنے والا عورت کو عقد سے پہلے دیکھ سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4042 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، سَهْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، سُلَيْمَانِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ عَمِّهِ سُلَيْمَانِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَةَ يُطَارِدُ ابْنَةَ الضَّحَّاكِ عَلَى إِنْجَارٍ مِنْ أَنَاجِيرِ الْمَدِينَةِ يُبْصِرُهَا، فَقُلْتُ لَهُ: أَتَفْعَلُ هَذَا وَأَنْتَ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟!، قَالَ: نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَلْقَى اللَّهُ فِي قَلْبِ امْرِئٍ خِطْبَةَ امْرَأَةٍ، فَلا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَيْهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سلیمان بن ابوحثمہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ کی صاحب زادی کو مدینہ منورہ کے ایک باغ میں چھپ کر دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے، میں نے ان سے دریافت کیا: کیا آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی ہو کر ایسا کر رہے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے دل میں کسی عورت کو نکاح کا پیغام بھجوانے کی بات ڈال دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، وہ شخص اس عورت کو پہلے دیکھ لے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4042، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5892، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1864، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 519، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13621، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16274» «رقم طبعة با وزير 4031»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الصحيحة» (98).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الصحيحة» (98). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف