☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر اس خبر کا جو اس قول کو رد کرتی ہے کہ جس نے دعویٰ کیا کہ اللہ تعالیٰ کے قول "ذلك أدنى ألا تعولوا" سے مراد کثرت عیال ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← - ذکر اس خبر کا جو اس قول کو رد کرتی ہے کہ جس نے دعویٰ کیا کہ اللہ تعالیٰ کے قول "ذلك أدنى ألا تعولوا" سے مراد کثرت عیال ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4029 صحیح ابن حبان
ابْنُ سَلْمٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ الْعُمَرِيِّ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ الْعُمَرِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلا تَعُولُوا سورة النساء آية 3، قَالَ:" أَنْ لا تَجُورُوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ﴿ذٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا﴾ [سورة النساء: 3] ”یہ اس بات کے زیادہ لائق ہے کہ تم عول نہ کرو۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: ”اس سے مراد یہ ہے کہ تم ظلم نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4029]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4029، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 5730» «رقم طبعة با وزير 4018»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3222).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3222). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null