☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایامِ تشریق میں جمار کو کنکریاں مارنے کا بیان - آدمی کے جمرات کی رمی اور اس وقت اس کے کھڑے ہونے کی صفت کا ذکر جب تک کہ وہ رمی کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← ایامِ تشریق میں جمار کو کنکریاں مارنے کا بیان - آدمی کے جمرات کی رمی اور اس وقت اس کے کھڑے ہونے کی صفت کا ذکر جب تک کہ وہ رمی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3887 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى ، يُونُسَ ، ابْنِ شِهَابٍ ، سَالِمٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ الأُولَى بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ، ثُمَّ يَتَقَدَّمُ فَيَقُومُ مُسْتَقْبِلا الْقِبْلَةَ قِيَامًا طَوِيلا فَيَدْعُو، وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ، ثُمَّ يَرْمِي الْجَمْرَةَ ذَاتَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي، وَلا يَقِفُ عِنْدَهَا، ثُمَّ يَنْصَرِفُ، وَيَقُولُ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ پہلے جمرہ کو سات کنکریاں مارتے تھے، ہر کنکری کے ہمراہ تکبیر کہتے تھے، پھر آگے بڑھ جاتے اور قبلہ کی طرف رخ کر کے کھڑے ہو جاتے، وہ طویل قیام کرتے اور دعا مانگتے تھے، دونوں ہاتھوں کو بلند کرتے تھے، پھر ذات عقبہ والے جمرہ کو وادی کے نشیبی حصے سے کنکریاں مارتے تھے، وہ اس کے پاس ٹھہرتے نہیں تھے، پھر واپس آ جاتے تھے اور یہ کہتے تھے: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3887]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1751، 1752، 1753، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1527، 1529، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2972، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3887، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1763، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3083، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4075، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3032، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9646، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2684، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6052» «رقم طبعة با وزير 3876»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2073) «صحيح أبي داود» (1722): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح إسناده قوي
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2073) «صحيح أبي داود» (1722): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح إسناده قوي