☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عرفات اور مزدلفہ میں وقوف اور وہاں سے روانگی کا بیان - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ اجازت کمزور مردوں کے لیے بھی ہے جیسا کہ کمزور عورتوں کے لیے ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← عرفات اور مزدلفہ میں وقوف اور وہاں سے روانگی کا بیان - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ اجازت کمزور مردوں کے لیے بھی ہے جیسا کہ کمزور عورتوں کے لیے ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3865 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ مُقَاتِلٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْجَوَّازُ ، سُفْيَانُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ مُقَاتِلٍ الشَّيْخُ الصَّالِحُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْجَوَّازُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: " كُنَّا مِمَّنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم ان لوگوں میں شامل تھے، جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے اہل خانہ کے کمزور افراد کے ہمراہ مزدلفہ کی رات (دوسرے لوگوں سے) پہلے ہی روانہ کر دیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3865]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1677، 1678، 1856، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1293، وابن الجارود فى "المنتقى"، 519، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2870، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3862، 3863، 3865، 3869، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3032، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1939، 1940، 1941، والترمذي فى (جامعه) برقم: 892، 893، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3025، 3026، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9603، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2675، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1945» «رقم طبعة با وزير 3854»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبل حديث.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبل حديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح