☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ میں داخل ہونے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ مسلمان کو ناک میں نکیل ڈال کر جانوروں کی طرح لے جایا جائے کیونکہ اللہ جل وعلا نے مسلمانوں کے مرتبے کو چوپایوں سے مشابہت سے بلند کیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← مکہ میں داخل ہونے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ مسلمان کو ناک میں نکیل ڈال کر جانوروں کی طرح لے جایا جائے کیونکہ اللہ جل وعلا نے مسلمانوں کے مرتبے کو چوپایوں سے مشابہت سے بلند کیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3831 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، حَجَّاجٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، طَاوُسًا ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ يَقُودُ إِنْسَانًا بِخِزَامَةٍ فِي أَنْفِهِ، فَقَطَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ، ثُمَّ أَمَرَهُ أَنْ يَقُودَهُ بِيَدِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا جسے ایک دوسرا شخص ساتھ لے کر چل رہا تھا اور اس نے اس کی ناک میں نکیل ڈالی ہوئی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دستِ مبارک کے ذریعے اسے کاٹ دیا اور پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے یہ ہدایت کی: ”وہ اسے اپنے ہاتھ کے ساتھ پکڑ کر ساتھ لے کر چلے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3831]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1620، 1621، 6702، 6703، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2751، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3831، 3832، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1696، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2920، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3302، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9405، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3510» «رقم طبعة با وزير 3820»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (1620 و 1621 و 6703).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (1620 و 1621 و 6703). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين