☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ میں داخل ہونے کا بیان - طواف میں حجر اسود کو چھونے والے کے لیے اس کے بعد اپنا ہاتھ چومنے کی اجازت کا ذکر
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← مکہ میں داخل ہونے کا بیان - طواف میں حجر اسود کو چھونے والے کے لیے اس کے بعد اپنا ہاتھ چومنے کی اجازت کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3824 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ، ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ، وَقَالَ: مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حجر اسود کا استلام کرنے کے بعد اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور فرمایا: جب سے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسے بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ہے، اس کے بعد میں نے اسے کبھی ترک نہیں کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3824]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1268، وابن الجارود فى "المنتقى"، 499، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2715، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3824، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9318، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5981، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 14771» «رقم طبعة با وزير 3813»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (3/ 66).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (3/ 66). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم