☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ شک کے دن کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو حدیث کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ یہ اس منع کردہ فعل کے مخالف ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزہ شک کے دن کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو حدیث کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ یہ اس منع کردہ فعل کے مخالف ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3587 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، ثَابِتٍ ، مُطَرِّفٍ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أَوْ لِرَجُلٍ:" أَصُمْتَ مِنْ سَرَرِ هَذَا الشَّهْرِ شَيْئًا؟"، قَالَ: لا، قَالَ: " فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے یا شاید کسی اور شخص سے فرمایا: ”کیا تم نے اس مہینے کے آخر میں سے کچھ روزے رکھے؟“ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم (کسی مہینے میں کوئی نفلی روزہ) نہ رکھو، تو ایک یا دو دن روزہ رکھ لیا کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3587]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1983، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1161، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3587، 3588، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2881، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2328، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8064، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20153» «رقم طبعة با وزير 3579»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2016): ق
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2016): ق فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح