☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ روزہ دار کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا جائز نہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ روزہ دار کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا جائز نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3546 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَكِيعٌ ، زَكَرِيَّا بْنِ أَبَى زَائِدَةَ ، الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، الشَّعْبِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ الأَشْعَثِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبَى زَائِدَةَ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الأَشْعَثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا يَلَمْسُ مِنْ وَجْهِي مِنْ شَيْءٍ وَأَنَا صَائِمَةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب میں نے روزہ رکھا ہوتا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے چہرے کے کسی حصے کو چھوتے نہیں تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3546]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: انفرد به المصنف من هذا الطريق «رقم طبعة با وزير 3538»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
منكر - «الضعيفة» (958)، «الإرواء» (4/ 84 - 85).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
سنده قوي
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني منكر - «الضعيفة» (958)، «الإرواء» (4/ 84 - 85). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط سنده قوي