☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی اصرار کے ساتھ مانگے، چاہے وہ مجبور ہی ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی اصرار کے ساتھ مانگے، چاہے وہ مجبور ہی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3389 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ ، ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ ، وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، أَخِيهِ ، مُعَاوِيَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبَانَ الْقُرَشِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، سَمِعَهُ مِنْ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُلْحِفُوا فِي الْمَسْأَلَةِ، فَوَاللَّهِ لا يَسْأَلُنِي أَحَدٌ مِنْكُمْ شَيْئًا، فَتُخْرِجَ لَهُ مَسْأَلَتُهُ مِنِّي شَيْئًا، وَأَنَا لَهُ كَارِهٌ، فَيُبَارَكُ لَهُ فِيهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مانگتے ہوئے چمٹ نہ جایا کرو، اللہ کی قسم! تم میں سے جو شخص جو بھی چیز مانگتا ہے اور اس کے مانگنے کی وجہ سے میں ناپسندیدگی کے عالم میں وہ چیز اسے دے دیتا ہوں، تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں رکھی جائے گی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3389]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1038، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3389، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2377، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2592، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7967، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17167، والحميدي فى (مسنده) برقم: 615» «رقم طبعة با وزير 3380»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط صحيح