☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ مسلمان کے لگائے ہوئے درخت کے پھل سے جو درندے اور پرندے کھاتے ہیں اس میں اس کے لیے اجر ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ مسلمان کے لگائے ہوئے درخت کے پھل سے جو درندے اور پرندے کھاتے ہیں اس میں اس کے لیے اجر ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3369 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى الْجَوَالِيقِيُّ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى الْجَوَالِيقِيُّ ، بِعَسْكَرِ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لا يَغْرِسُ مُسْلِمٌ غَرْسًا فَيَأْكُلَ مِنْهُ سَبْعٌ وطيرٌ وَشَيْءٌ إِلا كَانَ لَهُ فِيهِ أَجْرٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مسلمان جو بھی باغ لگاتا ہے اور اس میں سے کوئی بھی درندہ یا پرندہ جو بھی کوئی چیز کھاتے ہیں، تو اس شخص کو اس کا اجر ملتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1552، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3368، 3369، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2652، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11865، 11866، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15434» «رقم طبعة با وزير 3358»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين