☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ قیامت کے دن ہر شخص کا سایہ اس کا صدقہ ہو گا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← نفلی صدقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ قیامت کے دن ہر شخص کا سایہ اس کا صدقہ ہو گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3310 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ ، يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ ، أَبَا الْخَيْرِ ، عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ ، أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " كُلُّ امْرِئٍ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ"، أَوْ قَالَ:" حَتَّى يُحْكَمَ بَيْنَ النَّاسِ" ، قَالَ يَزِيدُ: فَكَانَ أَبُو الْخَيْرِ لا يُخْطِئُهُ يَوْمٌ لا يَتَصَدَّقُ فِيهِ بِشَيْءٍ وَلَوْ كَعْكَةً، وَلَوْ بَصَلَةً.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”(قیامت کے دن) ہر شخص اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا، یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جائے گا“ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ”یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا“۔ یزید نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے کہ ابوالخیر نامی راوی روزانہ کوئی نہ کوئی چیز صدقہ کیا کرتے تھے، اگرچہ کوئی روٹی یا پیاز ہی صدقہ کریں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3310]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2431، 2432، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3310، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1522، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7845، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17606» «رقم طبعة با وزير 3299»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 25).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 25). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم