☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زکاۃ کے فرض ہونے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ زکوٰۃ لینے والا مالکان کی مویشیوں کو ان کے پانی سے ہٹا کر اس جگہ لے جائے جہاں وہ ان سے صدقہ لینا چاہتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← زکاۃ کے فرض ہونے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ زکوٰۃ لینے والا مالکان کی مویشیوں کو ان کے پانی سے ہٹا کر اس جگہ لے جائے جہاں وہ ان سے صدقہ لینا چاہتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3267 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حُمَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا جَلَبَ، وَلا جَنَبَ، وَلا شِغَارَ، وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً، فَلَيْسَ مِنَّا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” «جَلَبَ»، «جَنَبَ»، «شِغَارَ» کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور جو شخص اچک کر کوئی چیز لیتا ہے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3267]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3267، 5170، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3335، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1561، 2581، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1123، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3937، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19838، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4831، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20171» «رقم طبعة با وزير 3256»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2324).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2324). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح