☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نوحہ اور اس جیسی دیگر باتوں کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ جو شخص مصیبت کے وقت ایسی بات کہے جو اللہ کو پسند نہ ہو اسے اس پر کوئی اجر نہیں ملتا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← نوحہ اور اس جیسی دیگر باتوں کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ جو شخص مصیبت کے وقت ایسی بات کہے جو اللہ کو پسند نہ ہو اسے اس پر کوئی اجر نہیں ملتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3160 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ ابْنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَاحَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ هَذَا مِنَّا، لَيْسَ لِصَارِخٍ حَظٌّ، الْقَلْبُ يَحْزَنُ، وَالْعَيْنُ تَدْمَعُ، وَلا نَقُولُ مَا يُغْضِبُ الرَّبَّ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صاحب زادے کا وصال ہوا، تو سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما بلند آواز میں چیخے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ ہم میں سے نہیں ہے، چیخنے والے کا کوئی حصہ نہیں ہے، دل غمگین ہوتا ہے، آنکھ آنسو بہاتی ہے اور ہم ایسی کوئی بات نہیں کہتے جو پروردگار کو غضب ناک کر دے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3160]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3160، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1414» «رقم طبعة با وزير 3150»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الأحكام» (ص 39).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الأحكام» (ص 39). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن