☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ انسان جب مرتا ہے تو اس کا سب کچھ گل جاتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ انسان جب مرتا ہے تو اس کا سب کچھ گل جاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3139 صحیح ابن حبان
ابْنُ قُتَيْبَةَ ، ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الإِنْسَانِ عَظْمٌ لا تَأْكُلُهُ الأَرْضُ أَبَدًا، مِنْهُ يُرَكَّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، قَالُوا: وَأَيُّ عَظْمٍ هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" عَجْبُ الذَّنَبِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”انسان کے جسم میں ایک ہڈی کا مخصوص حصہ ہے، جسے زمین کبھی نہیں کھاتی، اسی سے اسے قیامت کے دن زندہ کیا جائے گا۔“ لوگوں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! وہ کون سی ہڈی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ریڑھ کی ہڈی کا مخصوص مقام۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3139]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4814، 4935، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2955، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3138، 3139، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2076، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4743، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4266، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8297» «رقم طبعة با وزير 3129»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق؛ إلا قوله «أبداً» - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق؛ إلا قوله «أبداً» - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط صحيح