☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل: جنازے کی نماز کا بیان - اس بات کا ذکر جو مستحب ہے کہ جنازہ کی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھی جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← فصل: جنازے کی نماز کا بیان - اس بات کا ذکر جو مستحب ہے کہ جنازہ کی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھی جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3071 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، أَبِيهِ ، طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا انْصَرَفَتْ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" سُنَّةٌ وَحَقٌّ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتدا میں ایک نمازِ جنازہ ادا کی، تو انہوں نے اس میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور اسے بلند آواز میں پڑھا، یہاں تک کہ ہم تک آواز آئی، جب انہوں نے نماز مکمل کی، تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور ان سے اس بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ سنت ہے اور حق ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3071]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1335، وابن الجارود فى "المنتقى"، 584، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3071، 3072، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1327، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3198، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1026، 1027، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1495، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7055، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1819» «رقم طبعة با وزير 3060»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الأحكام» (151): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الأحكام» (151): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح