☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کی نفی کہ قبر کا عذاب اس پر ہوگا جو ایسی موت مرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کی نفی کہ قبر کا عذاب اس پر ہوگا جو ایسی موت مرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2933 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، وَالْحَوْضِيُّ ، شُعْبَةُ ، جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَسَارٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ ، وَخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، وَالْحَوْضِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَسَارٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ ، وَخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ ، أنهما بلغهما أَنَّ رَجُلا مَاتَ بِبَطْنٍ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا: أَلَمْ يَبْلُغْكُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَتَلَهُ بَطْنُهُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِهِ" ، قَالَ الآخَرُ: صَدَقْتَ، وَقَالَ الْحَوْضِيُّ: بَلَى.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سلیمان بن صرد اور خالد بن عرفطہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ انہیں یہ بات پتہ چلی ہے کہ ایک شخص کا بیماری کی وجہ سے انتقال ہو گیا، تو ان دونوں میں سے ایک شخص نے کہا: کیا آپ لوگوں تک یہ بات نہیں پہنچی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص پیٹ کی بیماری کی وجہ سے انتقال کر جائے اسے قبر میں عذاب نہیں ہوتا۔“ تو دوسرے صاحب نے کہا: آپ نے سچ کہا ہے، تو حوضی نامی راوی نے کہا: جی ہاں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 2933]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2933، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2051، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1064، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18600، والطبراني فى (الصغير) برقم: 298» «رقم طبعة با وزير 2922»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «أحكام الجنائز» (53).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «أحكام الجنائز» (53). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح