☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خوف یا جنگ کے حالات میں نماز ادا کرنے کا طریقہ اور اس کے احکام - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ جب خوف شدت اختیار کر جائے تو آدمی اپنی نماز مؤخر کر سکتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنی لڑائی سے فارغ ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← خوف یا جنگ کے حالات میں نماز ادا کرنے کا طریقہ اور اس کے احکام - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ جب خوف شدت اختیار کر جائے تو آدمی اپنی نماز مؤخر کر سکتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنی لڑائی سے فارغ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2889 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَلاعِيُّ ، مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، أَبَا عَمْرٍو ، شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَلاعِيُّ بِحِمْصَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: وَلا أَعْلَمُ إِلا أَنَّ أَبَا عَمْرٍو حَدَّثَنَا بِحَدِيثٍ، حَدَّثَنَا بِهِ شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَغَيْرُهُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ جَاءَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْخَنْدَقِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كِدْتُ أُصَلِّي الْعَصْرَ حَتَّى كَادَتِ الشَّمْسُ أَنْ تَغْرُبَ وَذَلِكَ بَعْدَمَا أَفْطَرَ الصَّائِمُ قَالَ:" وَاللَّهِ مَا صَلَّيْنَاهَا بَعْدُ"، قَالَ: فَنَزَلَ إِلَى بُطْحَانَ وَأَنَا مَعَهُ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ بَعْدَمَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَبَعْدَمَا أَفْطَرَ الصَّائِمُ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ خندق کے موقع پر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں ابھی تک عصر کی نماز ادا نہیں کر سکا، یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔ یہ اس کے بعد کی بات ہے جب روزہ دار افطاری کر لیتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کی قسم! ہم بھی ابھی تک یہ نماز ادا نہیں کر سکے۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم «بُطْحَانَ» کے مقام پر رکے اور میں آپ کے ساتھ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وضو کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورج غروب ہو جانے کے بعد اور اس کے بعد جب روزہ دار افطار کر لیتا ہے، عصر کی نماز ادا کی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2889]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 596، 598، 641، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 631، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 995، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2889، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1365، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1291، والترمذي فى (جامعه) برقم: 180، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3237، 3238، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 4790» «رقم طبعة با وزير 2878»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح