☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ مکہ میں مقیم کو کسی بھی حالت میں قصر نماز کی اجازت ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ مکہ میں مقیم کو کسی بھی حالت میں قصر نماز کی اجازت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2755 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قُلْتُ: أَكُونُ بِمَكَّةَ فَكَيْفَ أُصَلِّي؟ قَالَ:" صَلِّ رَكْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
موسیٰ بن سلمہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا، میں نے کہا: اگر میں مکہ میں موجود ہوں، تو میں کیسے نماز ادا کروں؟ انہوں نے فرمایا: ”تم دو رکعات ادا کرو جو سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2755]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 687، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 304، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2755، 2868، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1247، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1068، 1072، 1194، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2508، 2511، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2021، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5466» «رقم طبعة با وزير 2744»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (571)، «الصحيحة» (2676): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (571)، «الصحيحة» (2676): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم