☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ مسافر اگر کسی ٹھکانے یا شہر میں قیام کرے اور چار دن کی نیت نہ کرے تو وہ اپنی نماز قصر کر سکتا ہے چاہے اس پر کچھ عرصہ گزر جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ مسافر اگر کسی ٹھکانے یا شہر میں قیام کرے اور چار دن کی نیت نہ کرے تو وہ اپنی نماز قصر کر سکتا ہے چاہے اس پر کچھ عرصہ گزر جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2749 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ بِتَبُوكَ عِشْرِينَ يَوْمًا يَقْصُرُ الصَّلاةَ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تبوک میں بیس دن قیام کیا، آپ اس دوران قصر نماز ادا کرتے رہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2749]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2749، 2752، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1235، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5557، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14356، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 1139، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 4335» «رقم طبعة با وزير 2738»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1120).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1120). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما