☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ جو شخص اڑتالیس ہاشمی میل تک کے سفر کا ارادہ کرے، وہ اپنی سفر کی پہلی منزل سے ہی قصر نماز کر سکتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ جو شخص اڑتالیس ہاشمی میل تک کے سفر کا ارادہ کرے، وہ اپنی سفر کی پہلی منزل سے ہی قصر نماز کر سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2743 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، أَيُّوبَ ، أَبِي قِلابَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ الظُّهْرَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا، وَصَلَّيْتُ مَعَهُ الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَ مُسَافِرًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتدا میں مدینہ منورہ میں ظہر کی نماز میں چار رکعات ادا کی ہیں اور آپ کی اقتدا میں ذوالحلیفہ میں عصر کی نماز کی دو رکعات ادا کی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت سفر کر رہے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2743]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1089، 1546، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 690، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2618، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2743، 2744، 2747، 2748، 3930، 3931، 3932، 3933، 4019، 5900، 5901، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1742، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1202، 1773، والترمذي فى (جامعه) برقم: 546، 821، 1494، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2917، 2968، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2734، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5091» «رقم طبعة با وزير 2732»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1085): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1085): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما