☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیام الليل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز شروع کرتے وقت اللہ جل وعلا کی تکبیر، تحمید اور تسبیح کو دہراتے تھے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← قیام الليل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز شروع کرتے وقت اللہ جل وعلا کی تکبیر، تحمید اور تسبیح کو دہراتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2601 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَاصِمٍ الْعَنَزِيِّ ، ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْعَنَزِيِّ ، عَنِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الصَّلاةَ، قَالَ: " اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلا، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْثِهِ وَنَفْخِهِ" ، قَالَ عَمْرٌو: وَهَمْزُهُ: الْمُوتَةُ، وَنَفْخُهُ: الْكِبْرُ، وَنَفْثُهُ: الشِّعْرُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز شروع کی تو یہ پڑھا: ” «اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا» ”اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے، وہ بڑا ہے“، «اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا» ”اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے، وہ بڑا ہے“، «اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا» ”اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے، وہ بڑا ہے“، «وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا» ”ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے، جو زیادہ ہو“، «وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا» ”میں ہر صبح و شام اللہ تعالیٰ کے ہر عیب سے پاک ہونے کو بیان کرتا ہوں“، «وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا» ”میں ہر صبح و شام اللہ تعالیٰ کے ہر عیب سے پاک ہونے کو بیان کرتا ہوں“، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ» ”اے اللہ! میں شیطان سے اس کے ”ہمز“ اور اس کے ”نفث“ سے اور اس کے ”نفخ“ سے پناہ مانگتا ہوں۔““ عمرو نامی راوی کہتے ہیں: ہمز سے مراد مرگی، اس کے ”نفخ“ سے مراد تکبر اور اس کے ”نفث“ سے مراد شعر کہنا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2601]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 199، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 468، 469، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1779، 1780، 2601، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 864، وأبو داود فى (سننه) برقم: 764، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 807، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17011» «رقم طبعة با وزير 2592»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - مضى (1777). تنبيه!! رقم (1777) = (1780) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - مضى (1777). تنبيه!! رقم (1777) = (1780) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null