☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وتر نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم بعض راتوں میں رات کی نماز میں ایک سے زیادہ رکعتوں سے وتر پڑھتے تھے، نہ کہ ہر رات
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← وتر نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم بعض راتوں میں رات کی نماز میں ایک سے زیادہ رکعتوں سے وتر پڑھتے تھے، نہ کہ ہر رات
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2437 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُوتِرُ مِنْهَا بِخَمْسٍ، لا يَجْلِسُ فِي شَيْءٍ مِنَ الْخَمْسِ إِلا فِي آخِرِهِنَّ، يَجْلِسُ ثُمَّ يُسَلِّمُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کے وقت تیرہ (13) رکعات ادا کیا کرتے تھے جن میں سے پانچ رکعات وتر ہوتی تھیں، آپ ان پانچ رکعات کے درمیان بیٹھتے نہیں تھے، صرف ان کے آخر میں بیٹھتے تھے، پھر آپ بیٹھ کر (تشہد) پڑھتے اور سلام پھیر دیتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2437]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1170، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 724، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1076، 1077، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2437، 2438، 2439، 2440، 2464، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1149، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1716، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1338، 1339، والترمذي فى (جامعه) برقم: 459، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24876» «رقم طبعة با وزير 2428»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صلاة التراويح» (104 - 105)، «صحيح أبي داود» (1230): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صلاة التراويح» (104 - 105)، «صحيح أبي داود» (1230): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.