☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ انسان اپنے کپڑے کو موڑ کر کیا کرے اگر اس میں نماز پڑھے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ انسان اپنے کپڑے کو موڑ کر کیا کرے اگر اس میں نماز پڑھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2300 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ فَضَالَةَ الشَّعِيرِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ فَضَالَةَ الشَّعِيرِيُّ ، بِالْمَوْصِلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ ، وَقَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاَّهَا كَذَلِكَ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے ایک کپڑے میں ہمیں نماز پڑھائی جس کے کنارے انہوں نے مخالف سمت میں (کندھوں پر) ڈالے ہوئے تھے، انہوں نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی اسی طرح نماز پڑھائی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 352، 353، 361، 370، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 518، وابن الجارود فى "المنتقى"، 191، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 762، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2197، 2265، 2266، 2299، 2300، 2305، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 938، وأبو داود فى (سننه) برقم: 485، 633، 634، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 974، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14336» «رقم طبعة با وزير 2297»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو عاصم: هو الضحاك بن مخلد النبيل.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو عاصم: هو الضحاك بن مخلد النبيل.