☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
موزوں اور دیگر (جوتوں یا پٹیوں وغیرہ) پر مسح کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جریر بن عبد اللہ کا اسلام آخر اسلام میں سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← موزوں اور دیگر (جوتوں یا پٹیوں وغیرہ) پر مسح کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جریر بن عبد اللہ کا اسلام آخر اسلام میں سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1336 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، شُعْبَةُ ، الأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ ، جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ ، يُحَدِّثُ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ ، قَالَ:" رَأَيْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفِيهِ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هَذَا" . قَالَ إِبْرَاهِيمُ: كَانَ هَذَا يُعْجِبُهُمْ، لأَنَّ جَرِيرًا كَانَ فِي آخِرِ مَنْ أَسْلَمْ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ہمام بن حارث نخعی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح کیا، پھر اٹھ کر نماز ادا کی۔ ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے بتایا: ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ان لوگوں کو یہ روایت بہت پسند تھی، کیونکہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے (نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ظاہری زندگی میں) اسلام قبول کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1336]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 387، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 272، وابن الجارود فى "المنتقى"، 89، 90، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 89، 186، 187، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1335، 1336، 1337، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 608، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 51، وأبو داود فى (سننه) برقم: 154، والترمذي فى (جامعه) برقم: 93، 94، 611، 612،وابن ماجه فى (سننه) برقم: 359، 543، والدارقطني فى (سننه) برقم: 741، 742، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19475، والحميدي فى (مسنده) برقم: 815» «رقم طبعة با وزير 1333»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، وهو مكرر ما قبله.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - المصدر نفسه: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، وهو مكرر ما قبله.